ادارہ شماریات کے مطابق گذشتہ مہینے کے دوران کنزیومر پرائس انڈیکس کم ہو کر 4.9 فیصد تک گر گیا۔
مہنگائی
وزیراعظم شہباز شریف نے اگست میں ملک میں مہنگائی کی شرح واحد ہندسے یعنی 9.6 فیصد تک آنے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا: ’ابھی ہمارا کام مکمل نہیں ہوا ہے۔‘