انسانی حقوق کی دو مختلف تنظیموں ہینگاو اور HRANA نے کم از کم 16 افراد کی اموات اور 582 گرفتاریوں کی تصدیق کی ہے۔
مہنگائی
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ سیلاب کے برے اثرات کے باوجود میکرو اکنامکس استحکام میں اہم کامیابیاں حاصل ہوئی، جبکہ مہنگائی ایک ہندسے پر آئی اور شرح نمو تقریباً 3.5 فیصد متوقع ہے۔