سیاست پیپلز پارٹی، جماعت اسلامی رابطہ:میئر کراچی کے لیے اتحاد ممکن؟ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلی فونک گفتگو میں ان کے خدشات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔