ملک دوست محمد کئی کئی میل پیدل چل کر عوام تک اپنا انقلابی منشور پہنچاتے۔ انہیں متعدد بار قید و بند کی صعوبتیں برداشت کرنی پڑیں۔ شاہی قلعے سمیت ملک بھر کی جیلوں میں بند رہے، مگر اپنے نظریات پر کبھی سمجھوتہ نہ کیا۔
میانوالی
محمد اسماعیل نے 2004 سے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے تمام میچز کا ریکارڈ رجسٹر پر لکھ کر محفوظ کرنا شروع کیا اور یہ سلسلہ اب بھی جاری ہے۔