میاں بیوی

پاکستان

اہلیہ پر تشدد کے مجرم نے بیوی، بیٹی سمیت 4 افراد کو قتل کر دیا

ایس پی کینٹ قاضی علی رضا نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا ہے کہ ’یہ قتل گھریلو ناچاقی کے سبب کیا گیا جس کے نتیجے میں عمران نامی شخص نے اپنی بیوی، 14 سالہ بیٹی، بیوی کے 15 سالہ بھتیجے اور 55 سالہ سسر کو چھریوں کے وار کر کے قتل کیا۔‘