ایک انتہائی ذہین اور ہر وقت دستیاب ذاتی اے آئی معاون جو ہر کام میں مدد کر سکے، کسی خواب کی تعبیر لگتا ہے لیکن یہ لوگوں کی پرائیوسی کے لیے ڈراؤنا خواب ثابت ہو سکتا ہے۔
لوگوں کی رضامندی کے بغیر فلمائی گئی ان کی سینکڑوں ویڈیوز اب بھی مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گردش کر رہی ہیں۔