مبصرین کہتے ہیں کہ جتنی آسانی کے ساتھ ان سٹار کڈز کو بالی وڈ میں انٹری ملتی ہے۔اتنی ہی تیزی سے ’مسترد‘ کا ٹھپہ بھی لگ جاتا ہے۔
نئی نسل
اگر نوجوانوں کو ملک کی تاریخ سے آگاہ نہیں کیا جاتا تو تو آئندہ نسل صرف باجوں اور بنا سیلنسر کی بائیک کی لیگیسی فالو کرتے ہوئے اس جشن کو زحمت میں تبدیل کر کے منائے گی۔