ٹی وی ساس بہو نہیں، اب نئی نسل کی جنگ: ’پرورش‘ نے توڑ دی روایت دادا دادی، والدین اور بچوں کے آپسی رشتوں کی کہانی جس کی پہلی قسط پر ہی تقریباً تین کروڑ ویوز آ گئے۔
بلاگ دیوداس: محبت کا دیوتا جسے نئی نسل ’بے وقوف‘ سمجھتی ہے ہماری ثقافت میں پرانی نسل ’ریلیشن شپ‘ کو شدید نفرت سے دیکھتی ہے۔ نئی نسل اس فیز سے گزر کر ’سچوئیشن شپ‘ میں داخل ہو رہی ہے۔