سرکاری تحویل سے نجی شعبے میں منتقلی پی آئی اے کے لیے امید تو لائی ہے، مگر بحالی کا سفر آسان نہیں، کیوں کہ اسے ریگولیٹری چیلنجز اور مسابقت کے خطرات درپیش ہیں۔
نجکاری
نجکاری کے مرحلہ وار عمل کے دوران عارف حبیب کنسورشیم نے سب سے بڑی پیشکش دے کر قومی ایئر لائن کے 75 فیصد شیئرز خرید لیے۔