حکومت پاکستان کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبیل امن انعام کے لیے نامزد کرنے پر ملک میں سیاسی ہلچل مچی ہوئی ہے اور وزیر اعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ وہ ایران پر امریکی حملے کے بعد اس نامزدگی کو واپس لیں۔
نوبیل انعام
دو امریکی سائنس دانوں نے ایک گول کیڑے میں ایسا آر این اے دریافت کیا جو کسی جاندار کے جسم میں خلیوں کے کام کا تعین کرتا ہے۔