ایک زمانہ تھا کہ پاکستانی پاپ برسوں تک پورے برصغیر میں سنے جاتے تھے، مگر اب گیتوں کی عمر انتہائی کم ہو کر رہ گئی ہے۔
نور جہاں
کاون میرا کچھ نہیں لگتا لیکن میں روز اس کی خبر گیری کرتی ہوں اسے جنگل میں مٹکتا پھرتا دیکھ کے لگتا ہے کسی گناہ کا بوجھ ہلکا ہو گیا۔ اسی صفحے پہ کاون کے روز و شب کے درمیان فور پاز کی ایک اور پوسٹ لگی دیکھی۔