استغاثہ کے مطابق 61 سالہ لو جیانوانگ اور 59 سالہ چن جن پنگ کو امریکی حکام کو بتائے بغیر چین کی حکومت کے ایجنٹ کے طور پر کام کرنے کی سازش کرنے اور انصاف میں رکاوٹ ڈالنے کے الزامات کا سامنا ہے۔
نیویارک
ریاست نیو یارک کے محکمہ صحت نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ جانچ میں پتہ چلا ہے راک لینڈ کاؤنٹی کیس کے وائرس کا تعلق امریکہ کے باہر سے ہے۔