حکومت پاکستان نے 15 جون کے بعد سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافہ کر دیا ہے۔
وزارت پیٹرولیم
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول پر 100 روپے سبسڈی دینے کی سکیم کو چھ ہفتوں میں نافذ کر دیں گے۔