لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت عارف علوی کے خط میں آئین سے متعلق اٹھائے گئے سوالوں میں سے کسی کا جواب نہیں دیا۔
وزیراعظم
پشاور حملے کے بعد اپیکس کمیٹی اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خوش آئند بات یہ ہے کہ ’اس وقت خیبرپختونخوا میں ایک انچ پر بھی دہشت گردوں کا قبضہ نہیں ہے۔‘