192 کلومیٹر طویل ریلوے لائن بچھائی جائے گی جس پر 64 کروڑ 20 لاکھ ڈالر لاگت آئے گی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کی اعلان کردہ کابینہ میں شامل نو اراکین اس سے پہلے علی امین گنڈاپور کی کابینہ کا حصہ بھی رہے ہیں جبکہ دو وزرا ایسے ہیں، جنہیں سابق وزیراعلیٰ نے عہدے سے ہٹایا تھا لیکن اب وہ دوبارہ کابینہ کا حصہ بن گئے۔