وزیر دفاع خواجہ آصف نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان استنبول میں مذاکرات کے تیسرے دور کے حوالے سے کہا ہے کہ اگر سرحد پار سے دراندازی جاری رہی تو پاکستان اپنی سلامتی یقینی بنائے گا۔
وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف کے مطابق یہ نظام اس وقت تک عملی ضرورت ہے جب تک پاکستان معاشی اور طرز حکمرانی کے مسائل سے باہر نہیں نکل آتا۔