وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں 11ویں این ایف سی کا افتتاحی اجلاس ہوا، جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ نے شرکت کی۔
وفاقی حکومت
وفاقی سیکرٹری خزانہ امداداللہ بوسال نے جمعرات کو انکشاف کیا کہ کرپٹو کونسل کا قیام وزیراعظم کے ایک ایگزیکٹیو آرڈر کے ذریعے عمل میں لایا گیا تاہم ملک میں کرپٹو کاروبار پر پابندی برقرار ہے۔