فلوریڈا میں ملاقات کے بعد ٹرمپ اور یوکرین کے صدر زیلنسکی نے کہا کہ دو سب سے پیچیدہ معاملات پر پیش رفت ہوئی ہے، جن میں یوکرین کے لیے سکیورٹی ضمانتیں اور مشرقی یوکرین کے دونبیس کے علاقے کی تقسیم شامل ہے۔
وولودی میر زیلنسکی
زیلنسکی نے الزام لگایا ہے کہ شمال مشرقی یوکرین میں یوکرینی فوجی غیر ملکی ’کرائے کے سپاہیوں‘ سے لڑ رہے ہیں جن کا تعلق چین اور پاکستان سمیت افریقہ کے مختلف علاقوں کے ساتھ ہے۔