امریکی محکمہ انصاف کے مطابق پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کو ایرانی حکام کی ہدایت پر’پیسوں کے عوض قتل اور قومی سرحدوں سے باہر دہشت گردی کی کارروائی کرنے کی کوشش‘ کا قصوروار قرار دیا گیا۔
ٹرمپ
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی، جن کا ورلڈ اکنامک فورم (ڈیووس) کا دعوت نامہ مظاہرین کی اموات کے باعث منسوخ کر دیا گیا تھا، نے یہ بیان اس وقت دیا ہے جب ایک امریکی طیارہ بردار بحری جہاز ایشیا سے مشرق وسطیٰ کی جانب بڑھ رہا ہے۔