شاہراہ قراقرم پر جان لیوا حادثات میں امدای کارروائیوں کے لیے حکومت کی جانب سے 2020 میں ریسکیو 1122 کو ذمہ داری تو دی گئی مگر طویل شاہراہ پر ان کا بروقت پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے۔
ٹریفک مسائل
ایک شہری نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو ٹوئٹر پر ٹیگ کرتے ہوئے شکایت کی کہ ’یہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ شہریوں کو معیاری اور باعزت ٹرانسپورٹ کو مہیا کرے۔ یہ روٹ 110 پر کیا گند ہے؟ برائے مہربانی ایکشن لیں۔‘