ٹیکنالوجی 2025: بی وائی ڈی کا سب سے زیادہ گاڑیاں بیچنے کا نیا ریکارڈ بی وائی ڈی کے مطابق اس نے 2025 میں 22 لاکھ 60 ہزار الیکٹرک گاڑیاں فروخت کیں۔
ٹیکنالوجی سام سنگ ٹیسلا کے لیے جدید چپس بنائے گی: مسک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ سام سنگ امریکہ میں ایک پلانٹ بنا کر ٹیسلا کو اگلی نسل کی اے 16 چپس تیار کرے گا۔