ویسٹ انڈیز نے آخری بار 2006 میں پاکستان کا دورہ کیا تھا اور اب اس سیریز کو ایک ’نئے موقعے‘ کے طور پر دیکھ رہا ہے۔
ٹیسٹ سیریز
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ملتان میں سات اکتوبر سے شروع ہونے والی تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریزسے قبل اہم مقابلوں کا جائزہ