چیئرمین کمیٹی نوید قمر نے کہا کہ ایف بی آر گاڑیوں کے بعد موبائل فونز پر بے تحاشہ ٹیکس لے رہا ہے۔ کیا اس ملک میں ’بڑی گاڑی یا موبائل فون رکھنا گناہ‘ ہے۔
ٹیکس
ایف بی آر کے مطابق: ’ڈیڈ لائن میں توسیع مختلف تجارتی اداروں، ٹیکس بار ایسوسی ایشنز اور عام لوگوں کی درخواستوں کے جواب میں کی گئی ہے۔‘