سلامتی کونسل کے گروپ کے مطابق 2007 سے اب تک پاکستان میں بعض انتہائی جان لیوا حملے کرنے والی ٹی ٹی پی نے ملک میں کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔
پاکستانی وزیر دفاع نے قومی اسمبلی میں کہا کہ افغان طالبان نے ہم سے 10 ارب روپے مانگے جو ہم دینے کو تیار تھے بشرط کہ ٹی ٹی پی دوبارہ ہماری سرحدوں پر نہ آ بیٹھیں۔