اسحاق ڈار نے افغانستان اور پاکستان کے درمیان سیاسی اور تجارتی تعلقات میں بہتری کو سراہا اور سکیورٹی کے شعبے خاص طور پر انسداد دہشت گردی کے حوالے سے مزید بہتری پر زور دیا ہے۔
ٹی ٹی پی
یہ دورہ ایک ایسے وقت ہو رہا ہے جب پاکستان نے صرف اپریل کے مہینے میں تقریباً 60 ہزار افغان پناہ گزینوں کو افغانستان واپس جانے پر مجبور کیا ہے۔