مصنف دلاور حسین کا کہنا ہے کہ 1973 کے آئین کے تحت قائم ہونے والی سینیٹ پر یہ اپنی نوعیت کی پہلی جامع کتاب ہے جو اس ادارے کی تشکیل، ارتقا، آئینی اختیارات، سیاسی کردار اور عملی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ پیش کرتی ہے۔
بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس شروع ہو رہی ہے جس میں 40 سے زیادہ ملکوں کے سپیکر، ڈپٹی سپیکر اور پارلیمانی نمائندوں کی شرکت متوقع ہے۔