آصف، عائشہ اور اویس تین چراغ ہیں جو لیاری کی ان اندھیری گلیوں میں جل رہے ہیں جہاں کبھی خواب دیکھنے کی اجازت نہیں تھی۔
پاپ موسیقی
کے پاپ کی ویڈیو ’ہٹ دی باس‘ میں پاکستانی عمارتوں اور ٹرک آرٹ کو نمایاں کیا گیا ہے جس پر ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں 50 لاکھ سے زیادہ کامنٹس ملے ہیں۔