35 برس سے شعبہ صحافت سے وابستہ یاسین حمید نے بتایا: ’اس وقت ایک شوق تھا، جنون تھا، پیسے تھے اور اچھے حالات تھے، لیکن اب برے حالات ہیں تو میں اس کے لیے انہیں بیچنے پر مجبور ہوگیا ہوں۔‘
پاکستانی فلم انڈسٹری
26 جون 1970 کو ریلیز ہونے والی ’یوسف خان شیر بانو‘ پاکستان میں بننے والی پہلی پشتو فیچر فلم تھی جس کے بعد پشتو فلموں کا دروازہ کھل گیا۔