پاکستان سے جنگ ہارنے کے بعد انڈیا کو نہ صرف دفاعی میدان میں بھاری نقصان ہوا بلکہ معیشت میں بھی دھچکے لگنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستانی معیشت
ایکس پر ایک بیان میں مشیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ’بلومبرگ انٹیلی جنس کے شائع کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان خودمختار ڈیفالٹ رسک میں کمی کے لحاظ سے عالمی سطح پر سب سے بہتر معیشت کے طور پر کھڑا ہے۔‘