انڈین فوج کے ڈپٹی چیف لیفٹیننٹ جنرل راہل سنگھ نے کہا کہ چین نے مئی میں انڈیا پاکستان جنگ کے دوران اسلام آباد کو نئی دہلی کے اہم ٹھکانوں کے بارے میں ’لائیو اِن پُٹس‘ فراہم کیں۔
پاکستان بھارت تعلقات
چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے پاکستان کے ڈپٹی وزیر اعظم اسحاق ڈار سے ٹیلیفون پر گفتگو میں کہا کہ ’چین، پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والی پیش رفت کو قریب سے دیکھ رہا ہے۔‘