وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق شفا ہسپتال میں معائنے کے دوران ڈاکٹروں نے عمران خان کو طبی طور پر صحت مند قرار دیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج نے ریاستی اداروں پر مبینہ طور پر گمراہ کن الزامات لگانے سے متعلق کیس میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔