پاکستان کے کوچ مائیک ہیسن کے مطابق ’ہم دن بہ دن ٹیم کو بہتر بنانے پر توجہ دے رہے ہیں اور زیادہ آگے کی سوچ میں نہیں پڑ رہے۔‘
پاکستان کرکٹ
ویسٹ انڈیز سے دوسرا میچ ہارنے کے بعد پاکستانی کپتان محمد رضوان نے کہا ’آپ کہہ سکتے ہیں کہ ہمارے پانچویں بولر نے بہت زیادہ رنز دیے۔‘