پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع باغ کے گاؤں ڈھک شکرپڑیاں نے ڈیڑھ روپے میں سڑک بنائی۔ سرکاری تخمینہ چھ کروڑ روپے تک تھا۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر
عوامی جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور وزیراعظم پاکستان کے تشکیل کردہ وفد کے درمیان جمعے کو مظفر آباد میں مذاکرات کا دوسرا دور جمعے کو جاری ہے جبکہ علاقے میں کشیدگی بھی بدستور برقرار ہے۔