کرکٹ لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف ایک اننگز اور 103 رنز سے جیت پاکستان کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی انگلش بولرز کے سامنے مزاحمت نہ کرسکی اور پوری ٹیم 37.3 اوورز میں صرف 135 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
کرکٹ لیڈز ٹیسٹ پاکستان کے ہاتھ سے نکلتا ہوا انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط، 195 رنز کی برتری حاصل کر لی۔