ایرانی سفیر کے مطابق معاہدے کے تحت پہلی براہ راست پرواز معروف ایرانی فضائی کمپنی ایران ایئر ٹور کے ذریعے چلائی جائے گی۔
پاک ایران تعلقات
پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم تقریباً دو ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ پاکستان ایران سے تقریباً 150 سے زیادہ اشیا درآمد اور تقریباً 10 اشیا برآمد کرتا ہے۔