بنگلہ دیش میں جاری پرتشدد مظاہروں میں کمی آنے کے بعد بدھ کے روز ٹیلی کمیونیکیشن سروسز جزوی طور پر بحال کر دی گئی ہیں۔
پرتشدد مظاہرے
بھارتی میڈیا میں اودے پور میں ہندو درزی کے قاتلوں کا تعلق پاکستانی تنظیم سے جوڑا جا رہا ہے، جس پر پاکستانی دفتر خارجہ نے بدھ کو تردیدی بیان جاری کیا۔