ایس ایم شاہد کے بنائے گئے پوسٹرز میں سندھ میں پائے جانے والی جنگلی حیات کی تصاویر کے علاوہ ان کے سندھی، اردو اور انگریزی نام اور دیگر تفصیلات درج ہیں۔
پرندے
طاہرہ انجم نے ڈیڑھ سال قبل پرندوں کی خوراک بننے والے ’میل ورمز‘ پالنے کا آئیڈیا یوٹیوب سے لیا اور اب وہ اس سے ماہانہ لاکھوں روپے کماتی ہیں۔