نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پی آئی اے انتظامیہ مسافر خالد محمود کی شارجہ سے لاہور تک کی ٹکٹ کے ساٹھ ہزار روپے سمیت پانچ کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرے اور 15 روز کے اندر ان سے معافی مانگے۔
پرواز
ہانگ کانگ ایکسپریس کی جمعرات کو روانہ ہونے والی اس پرواز میں تقریباً 110 مسافر سوار تھے، جس نے ہانگ کانگ کے اوپر فضا میں چکر لگایا اور 90 منٹ بعد واپس زمین پر اتر گئی۔