اس چینل کے ڈرامے ’جرنلسٹ‘ میں ایک میزبان پہلے افغان پناہ گزینوں کو پاکستان میں لاقانونیت پھیلانے کا الزام لگا کر آخر میں پوچھتا ہے کہ اگر تمام افغان پناہ گزین وطن واپس لوٹ گئے تو پاکستان میں ’کچرا کون اٹھائے گا؟‘
پروپیگنڈا
سوشل میڈیا اور جدید ڈیجیٹل کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز نے جہادی کمیونیکیشن، پروپیگنڈا پھیلانے، بھرتیوں اور فنڈز جمع کرنے کے طریقے کو بدل دیا ہے۔