پرویز خٹک کے مطابق وہ عمران خان کی ذات کے نہیں بلکہ ان کی پالیسیوں کے خلاف ہیں کیوں کہ انہوں نے لوگوں کو ہپناٹائز کردیا تھا۔
پرویز خٹک
اس سال یکم جون کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کی غرض سے جانے کے چند گھنٹوں بعد پرویز خٹک نے جماعت کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا تھا۔