کرکٹ پشاور زلمی کا خیبر پختونخوا سیلاب متاثرین کے لیے میچ کا اعلان اس میچ کی آمدنی کا 100 فیصد حصہ خیبر پختونخوا میں سیلاب زدگان کی امداد و بحالی کے لیے وقف ہو گا۔
کرکٹ پاکستان سپر لیگ کے 10 سال کیسے رہے؟ پی ایس ایل کا ابتدائی خاکہ 2015 میں بنایا گیا اور اسے آئی پی ایل کی طرز پر ترتیب دیا گیا جو اس وقت ایک ایسا ایونٹ تھا جس کی بہت شہرت تھی۔