تقریب کے دوران طلبہ کو فیکلٹی ممبران کی جانب سے سفید کوٹ پہنائے گئے اور سٹیتھو سکوپس دیے گئے، جس کے بعد طلبہ نے مریضوں کی خدمت دیانت داری، ہمدردی اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کے ساتھ انجام دینے کا حلف اٹھایا۔
پشاور
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کا کہنا ہے کہ کسی بھی قیمت پر صوبے میں امن بحال کیا جائے گا اور وسائل کی کمی کو سکیورٹی کے راستے کی رکاوٹ نہیں بننے دیا جائے گا۔