پاکستان حکومت پاکستان نے رجسٹرڈ افغانوں کو گرفتار کرنے سے منع کر دیا وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کی جانب سےجاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ افغان پناہ گزینوں کو دیے گئے پروف آف رجسٹریشن (پی او آر) کارڈز کی مدت میں توسیع کا معاملہ وفاقی حکومت کے زیر غور ہے لہٰذا افغان پناہ گزینوں کے خلاف کارروائی نہ کی جائے۔
زاویہ رسول بخش رئیس پاکستانی تارکینِ وطن کے حادثات: ایک نہ ختم ہونے والا المیہ تارکین وطن کے یہ حادثات درحقیقت ریاستی ناکامی کو ظاہر کرتے ہیں خاص طور پر جب بات سرکاری اہلکاروں اور انسانی سمگلروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے کی ہو۔