سپیکر ملک محمد احمد خان جمعرات کی صبح اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان پہنچے، جہاں انہوں نے ریفرنس جمع کروایا۔
پنجاب اسمبلی
صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل شوکت بٹ نے جہیز پر پابندی کے حوالے سے قانون سازی اور شادیوں میں ون ڈش کی پابندی پر جلد عمل درآمد کی یقین دہانی کرائی۔