آسٹریلیا کے وزیراعظم انتھونی البانیز نے پاکستان کے ضلع چکوال میں سی سی ڈی فائرنگ میں جان سے جانے والی آسٹریلوی بچی کی موت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
پنجاب پولیس کے کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مطابق امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کے گرفتار مرکزی ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ رحیم یار خان کے قریب ’اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ‘ سے مارے گئے۔