امریکی کوہ پیما الیگزینڈر پینکو نیپال میں ماؤنٹ مکالو پہاڑ سر کرنے کی مہم پر تھے۔
پہاڑ کی چوٹی
پاکستان کی سیاحتی وادی سوات میں واقع سطح سمندر سے تقریبا 19 ہزار پانچ سو فٹ بلند فلک سیر چوٹی کو منی کے ٹو بھی کہا جاتا ہے اور اسے پہلی مرتبہ ایک مقامی نوجوان کوہ پیما نے سر کیا ہے۔