شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نجکاری کا عمل پوری طرح تسلی بخش انداز میں آگے بڑھ رہا ہے تاکہ پی آئی اے کی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کی جاسکے۔
پی آئی اے
پی آئی اے کے ترجمان نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ یہ منافع قومی ائیر لائن کی بحالی کے سفر میں ایک اور سنگِ میل ہے۔