کراچی میں منعقدہ تین روزہ ٹیلٹ ہنٹ میں ٹرائلز میں پاس ہونے والے شھداد کوٹ کے ظفر بروہی نے بتایا کہ وہ پی ایس ایل کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔
پی ایس ایل
پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ محمد اکرم اور انضمام الحق نے بون میں نوجوان کرکٹرز کو اپنا کھیل بہتر بنانے کے لیے مشورے دیے۔