عمر ایوب کی نااہلی کے بعد اپوزیشن لیڈر کا عہدہ پانچ اگست سے خالی تھا، جس کے لیے پی ٹی آئی نے پختون خوا ملی پارٹی کے محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نامزد کیا تھا، جس پر اب انہیں جمعیت علما اسلام ف کی بھی حمایت حاصل ہو چکی ہے۔
پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے چیئرمین عمران خان کی واضح ہدایات کے باوجود خیبر پختونخوا کا بجٹ اسمبلی سے منظور کروانے کا فیصلہ کیوں کیا؟