بلاگ چاند کی تسخیر کی نئی داستان چاند سے جڑی رومانوی کہانیوں سے لے کر جدید خلائی مشنز تک، انسان کی جستجو کا سفر جاری ہے جہاں اپالو مشن کی تاریخی کامیابی سے لے کر آرٹیمس 2 کے حالیہ سفر تک چاند ہی مرکز نگاہ ہے۔
سائنس چاند پر ایٹمی بجلی گھر لگانے کا روسی منصوبہ اس منصوبے کا مقصد روس کے چاند پر تحقیق کے مشن کو بجلی فراہم کرنا ہے۔